رتی گلی جھیل نیلم ویلی کی خوبصورتی میں کسی زیور میں لگے ہیرے کی طرح ہے جو کسی بھ

رتی گلی جھیل نیلم ویلی کی خوبصورتی میں کسی زیور میں لگے ہیرے کی طرح ہے جو کسی بھی زیور کی قیمت اور خوبصورتی میں پناہ اضافہ کا سبب بنتا ہے. قدرت کا یہ حسین تحفہ جہاں ہمارے لئیے کسی نعمت سے کم نہیں وہاں ہماری جہالت اور ناقدری والا رویہ کفران نعمت سے کم نہیں.
جھیل تک پہنچتے پہنچتے بسکٹوں کے خالی ڈبے، پلاسٹک کی بوتلیں جا بجا ہمارا استقبال کرتی ہیں جو ہمارے اجتماعی رویے کی عکاس ہیں کہ ہمیں نعمتوں کی کوئی قدر نہیں. خدارا صفائی نصف ایمان کو اپنی زندگیوں میں شامل کریں اور ان نعمتوں کی قدر کریں. اپنی آنے والی نسلوں کو قدرت کے یہ خوبصورت تحفے اسکی اصل خوبصورتی میں دے کے جانا ہم سب کا فرض ہے.
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

رتی گلی جھیل نیلم ویلی کی خوبصورتی میں کسی زیور میں لگے ہیرے کی طرح ہے جو کسی بھ

2 Comments

  1. hmari qoum se bss syasut k barai mie batien krlo. PHD ki hui h usmne. They dont pay any heed to things that are of prime importance.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close