ڈوبتے سورج کی کرنوں سے روشن راکاپوشی کو چھوتا ہوا طیارہ..

نگر اور ہنزہ کی وادیوں میں بکھرے خزاں کے رنگ..
شاہراہ قراقرم کے دامن میں بہتا ہوا دریائے ہنزہ قلعہ التیت کی چھاؤں میں ضم ہوتے..
قراقرم کے چٹیل پہاڑوں پہ شام کے سائے…
ایک تصوراتی دنیا…
#seemypakistan #beautifulpakistan

ڈوبتے سورج کی کرنوں سے روشن راکاپوشی کو چھوتا ہوا طیارہ..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close