What a cute pic it is.

What a cute pic it is.

11 Comments

  1. اور لندن میں جاوید کا پہلا خط آنے پرعلامہ اقبال کیا نصیحت فرماتے ہیں (جو کہ بالِ جبریل کا حصہ بھی ہے):

    جاوید کے نام

    دیارِعشق میں اپنا مقام پیدا کر
    نیا زمانہ، نئے صبح وشام پیدا کر

    خدا اگر دل فطرت شناس دےتُجھ کو
    سکُوتِ لالہ و گُل سے کلام پیدا کر

    اُٹھا نہ شیشہ گرانِ فرنگ کے احساں
    سفالِ ہند سےمیناوجام پیدا کر

    میں شاخِ تاک ہوں، میری غزل ہے میرا ثمر
    مرے ثمر سے مئے لالہ فام پیدا کر

    مرا طریق امیری نہیں، فقیری ہے
    خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close